شادی کے 35 سال کے کامیاب سفر پر اتم کمار ریڈی اور پدماوتی ریڈی کو مبارکباد،کوداڑ اور حضور نگر کے عوام کیلئے وقف ہونے کا عہد
حیدرآباد۔/2ا پریل، ( سیاست نیوز) وزیر آبپاشی اتم کمار ریڈی اور ان کی شریک حیات رکن اسمبلی پدماوتی ریڈی نے آج شادی کی 35 ویں سالگرہ منائیں۔ تین دہوں سے