توہین عدالت کے معاملہ میں کلکٹر بھونگیر اور تین عہدیداروں پر ہائی کورٹ کی برہمی5 اگسٹ کو عدالت میں پیش ہونے کی ہدایت
حیدرآباد۔/10 جولائی، ( سیاست نیوز) تلنگانہ ہائی کورٹ نے توہین عدالت کے مقدمہ میں کلکٹر بھونگیر اور دیگر تین عہدیداروں کو 5 اگسٹ کے دن ہائی کورٹ میں حاضر ہونے