شہر کی خبریں

می سیوا میں مزید 9 خدمات شامل

حیدرآباد /30 اگسٹ ( سیاست نیوز( تلنگانہ حکومت نے ایک اور اہم فیصلہ کرتے ہوئے ’ می سیوا ‘ میں مزید 9 خدمات کو شامل کرتے ہوئے احکامات جاری کئے۔

پاسپورٹ درخواست گزاروں کیلئے اہم اطلاع

حیدرآباد 30۔ اگست (سیاست نیوز) ریجنل پاسپورٹ آفیسر آر سنیہجا کے مطابق ملک بھر میں پاسپورٹ سیوا پورٹل ٹکنیکل مینٹیننس کے کاموں کے سبب 29 اگست سے 2 ستمبر تک