گورنر سوندرا راجن، ریاستی وزیر دامودر راج نرسمہا اور کویتا کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ہیک کرلئے گئے، تحقیقات کا آغاز
حیدرآباد۔/17 جنوری، ( سیاست نیوز) تلنگانہ میں اہم شخصیتوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ہیک کرنے کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ ریاستی گورنر ڈاکٹر ٹی سوندرا راجن کے سوشل میڈیا