ایم ایس آئی ایس اکیڈیمی کے 28 جولائی کو انٹرنس ٹسٹ ،ملک پیٹ اور ماں صاحب ٹینک پر مراکز
کا قیام،امتحانی مراکز پر ٹسٹ سے ایک گھنٹہ قبل تک اسپاٹ رجسٹریشن کی سہولت حیدرآباد۔27جولائی(پریس نوٹ) ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی پچھلے سات سالوں سے ملت کے ہونہار اور لائق طلباء