شہر کی خبریں

اردو کے ساتھ پھر ایک بار تقررات میں ناانصافی

ملٹی پرپز ہیلت اسسٹنٹ کے امتحانات صرف تلگو اور انگریزی میںحیدرآباد۔/20 اگسٹ، ( سیاست نیوز) تلنگانہ حکومت کے میڈیکل اینڈ ہیلت سرویسیس ریکروٹمنٹ بورڈ نے 1931 ملٹی پرپز ہیلت اسسٹنٹ