آئندہ ماہ عام انتخابات کی رائے دہی ، درجہ حرارت کے باعث امیدواروں میں تشویش
ووٹ فیصد میں گراوٹ کا خدشہ ، رائے دہندوں کو ترغیب دینے سیاسی جماعتوں کی حکمت عملیحیدرآباد۔24اپریل(سیاست نیوز) آئندہ ماہ کے دوران شہر حیدرآباد میں درجہ حرارت 44 ڈگری سیلسیس