شہر کی خبریں

جے این ٹی یو امتحانات ملتوی

حیدرآباد 20 جولائی (سیاست نیوز) جے این ٹی یو حیدرآباد کے تحت تمام کالجس میں جمعہ 21 جولائی کے امتحانات کو ملتوی کردیا گیا ۔ یونیورسٹی نے اعلامیہ جاری کیا۔