حلقہ اسمبلی چارمینار سے مجلس ۔ کانگریس کے درمیان مقابلہ، میر ذوالفقار علی، مجیب اللہ شریف کے ترقیاتی منصوبے
حیدرآباد 19 نومبر (سیاست نیوز) شہر کے تاریخی حلقہ اسمبلی چارمینار میں مقابلہ مجلس ۔ کانگریس کے درمیان ہونے کا امکان ہے۔ مجوزہ اسمبلی انتخابات میں دونوں سیاسی جماعتوں کی