ایک لاکھ کی امداد کے نام پر مسلمانوں اور بی سی طبقات سے دھوکہ دہی
ووٹ حاصل کرنا حکومت کا مقصد، کانگریس ترجمان سید نظام الدین کا الزامحیدرآباد۔/25جولائی، ( سیاست نیوز) کانگریس پارٹی نے بیروزگار نوجوانوں کو ماہانہ الاؤنس سے محروم کرتے ہوئے دھوکہ دینے