کانگریس امیدواروں کی دوسری فہرست کی25 اکٹوبر کو اجرائی متوقع، دہلی میں سرگرم مشاورت
حیدرآباد۔/22 اکٹوبر، ( سیاست نیوز) کانگریس پارٹی نے تلنگانہ اسمبلی چناؤ کیلئے امیدواروں کی دوسری فہرست پر مسلسل دوسرے دن بھی آج سرگرم مشاورت کی۔ نئی دہلی میں کانگریس اسکریننگ