جرائم و حادثات

ٹپہ چبوترہ میں ہلکی کشیدگی

حیدرآباد۔ 5 اگست (سیاست نیوز) ٹپہ چبوترہ علاقہ میں آج اس وقت ہلکی سی کشیدگی پیدا ہوگئی جب نامعلوم افراد نے ایک مندر کی ایک مورتی پر کالک پوت دی۔