بھینسہ میں گرفتار 4 مسلم نوجوان رہا جنسی زیادتی پر ہاتھا پائی معاملہ ، عدالت میں ضمانت منظور
بھینسہ : گذشتہ جمعہ کو بھینسہ گورنمنٹ ایریا ہاسپٹل لیاب ٹیکنیشن کی جانب سے مسلم خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی معاملہ کے بعد ہاتھاپائی واقعہ پر پولیس کاروائی کے دوران