انتخابی جنگ ‘ حدود کی پاسداری ضروری
میں قفس ہی کو سمجھ لوں گا نشیمن اپناتیری مرضی نہیں صیاد! تو آزاد نہ کربہار میں انتخابی جنگ کا آغاز ہونے والا ہے ۔ پہلے مرحلے کیلئے تقریبا تمام
میں قفس ہی کو سمجھ لوں گا نشیمن اپناتیری مرضی نہیں صیاد! تو آزاد نہ کربہار میں انتخابی جنگ کا آغاز ہونے والا ہے ۔ پہلے مرحلے کیلئے تقریبا تمام
دل آرزوئے شوق کا اظہار نہ کردےڈرتا ہوں مگر یہ کہ وہ انکار نہ کردےبہار کا انتخابی گھمسان شروع ہوگیا ہے ۔ سیاسی ہتھکنڈے اور حربے بھی شروع ہوگئے ہیں۔
چلتا ہوں تھوڑی دور ہر اک تیز رو کے ساتھپہچانتا نہیں ہوں ابھی راہبر کو میںبہار اسمبلی انتخابات کیلئے ماحول گرم ہوگیا ہے ۔ فی الحال مختلف سیاسی جماعتوں کی
ہم کو تو خیر خواہ نے مارادل ناداں کو چاہ نے ماراامریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے لگاتار اس طرح کے بیانات دئے جا رہے ہیں جن سے ہندوستان
بہار اسمبلی انتخابات میں پہلی مرتبہ مقابلہ کرنے والی جن سوراج نے اپنی کامیابی اور امیدواروں کے تعلق سے بلند بانگ دعوے کئے تھے ۔ دوسری جماعتوں پر کرپشن اور
سفر لمبا بھی ہے اور مختصر بھیمسافر ہے کہ چلتا جارہا ہےبہار میں اسمبلی انتخابات کیلئے سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں۔ سیاسی جماعتوں اور اتحادوں کی جانب سے نشستوں کی تقسیم
تم جو نہیں تو گھر میں وہ اب بات ہی نہیںدیوار و در کی بات تو دیوار و در میں ہےاسرائیل اور حماس کے مابین گذشتہ دو برس سے جاری
بُجھنے کے بعد جلنا گوارہ نہیں کیاہم نے کوئی بھی کام دوبارہ نہیں کیابہار اسمبلی انتخابات کیلئے سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں۔ اب پہلے مرحلہ کیلئے پرچہ نامزدگیوں کا ادخال شروع
ذات پوچھنے کی یہ گھات کیا ہےپوچھنے والے تیری اوقات کیا ہےذات پات اور مذہب کی بنیاد پر امتیاز ایک لعنت سے کم نہیں ہے کیونکہ اس کے نتیجہ میں
ہیں کتنے ہی گوشے ابھی ویران چمن کےکیا موسمِ گل ہے یہی گلزار کا معیارحالیہ عرصہ میں دیکھنے میں آیا ہے کہ ہندوستان کے مختلف ممالک کے ساتھ تعلقات میں
نغمہ صبح پھر سے سنا دیجئےپھر امیدوں کی شمعیں جلا دیجئےغزہ میں جنگ بندی کیلئے بالآخر معاہدہ ہوگیا ہے ۔ حماس نے جنگ بندی معاہدہ پر دستخط کردئے ہیں اور
بہار میں انتخابات کا بگل بج چکا ہے ۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابی شیڈول کی اجرائی عمل میں آچکی ہے اور ریاست میں انتخابی ضابطہ اخلاق نافذ ہوگیا
اس زمینِ موت پروردہ کو ڈھایا جائے گااک نئی دنیا، نیا آدم بنایا جائے گاچیف جسٹس آف انڈیا جسٹس بی آر گوائی پر کل کمرہ عدالت میں ایک ایڈوکیٹ نے
حلقہ کیے بیٹھے رہو اِک شمع کو یاروکچھ روشنی باقی تو ہے، ہر چند کہ کم ہےبہار کیلئے انتخابی بگل بج گیا ہے ۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابی
ہزار برق گرے لاکھ آندھیاں اٹھیںوہ پھول کھل کے رہیںگے جو کھلنے والے ہیںجیسے جیسے بہار اسمبلی انتخابات کا وقت قریب آتا جا رہا ہے ویسے ویسے سیاسی جماعتوں کی
خون میرا ہی مری راہ کا پتھرنکلامیرے ہی بھائی کی جھولی سے مرا سر نکلامدراس ہائیکورٹ نے ٹی وی کے پارٹی سربراہ اداکار سے سیاستدان بننے والے وجئے کی ریلی
اجنبی بن کے ملے جب بھی ملے وہ ہم سےیوں تو اُن سے مری برسوں کی شناسائی ہےویسے تو ملک کی مختلف ریاستوں میں فرقہ وارانہ کشیدگی کے واقعات میںا
زندگی کی آگ کا انجام خاکستر نہیںٹوٹنا جسکا مقدر ہو یہ وہ گوہر نہیںبہار میں قطعی ووٹر لسٹ کی اجرائی بالآخر عمل میں آگئی ہے ۔ جو فہرست آج جاری
مرے جنوں کا نتیجہ ضرور نکلے گااسی سیاہ سمندر سے نور نکلے گاامریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے دعوی کیا ہے کہ مشرق وسطی میں کسی بڑی کامیابی کے آثار پیدا
چلا جاتا ہوں ہنستا کھیلتا موجِ حوادث سےاگر آسانیاں ہوں زندگی دشوار ہوجائےٹاملناڈو کے شہر کرور میں کل رات اداکار سے سیاستدان بننے والے وجئے کی پارٹی ٹی وی کے