اداریہ

پرشانت کشور ‘دوسرے کجریوال ؟

بُجھنے کے بعد جلنا گوارہ نہیں کیاہم نے کوئی بھی کام دوبارہ نہیں کیابہار اسمبلی انتخابات کیلئے سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں۔ اب پہلے مرحلہ کیلئے پرچہ نامزدگیوں کا ادخال شروع

ذات پات کا امتیاز کہاں تک ؟

ذات پوچھنے کی یہ گھات کیا ہےپوچھنے والے تیری اوقات کیا ہےذات پات اور مذہب کی بنیاد پر امتیاز ایک لعنت سے کم نہیں ہے کیونکہ اس کے نتیجہ میں

ہند ۔ افغان تعلقات کا استحکام

ہیں کتنے ہی گوشے ابھی ویران چمن کےکیا موسمِ گل ہے یہی گلزار کا معیارحالیہ عرصہ میں دیکھنے میں آیا ہے کہ ہندوستان کے مختلف ممالک کے ساتھ تعلقات میں

غزہ جنگ بندی معاہدہ

نغمہ صبح پھر سے سنا دیجئےپھر امیدوں کی شمعیں جلا دیجئےغزہ میں جنگ بندی کیلئے بالآخر معاہدہ ہوگیا ہے ۔ حماس نے جنگ بندی معاہدہ پر دستخط کردئے ہیں اور

اوپینین پولس ‘ عوام کو گمراہ کرنے کا حربہ

بہار میں انتخابات کا بگل بج چکا ہے ۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابی شیڈول کی اجرائی عمل میں آچکی ہے اور ریاست میں انتخابی ضابطہ اخلاق نافذ ہوگیا

چیف جسٹس پر حملہ ‘ بیمار ذہنیت

اس زمینِ موت پروردہ کو ڈھایا جائے گااک نئی دنیا، نیا آدم بنایا جائے گاچیف جسٹس آف انڈیا جسٹس بی آر گوائی پر کل کمرہ عدالت میں ایک ایڈوکیٹ نے

بہار ‘ انتخابی بگل بج گیا

حلقہ کیے بیٹھے رہو اِک شمع کو یاروکچھ روشنی باقی تو ہے، ہر چند کہ کم ہےبہار کیلئے انتخابی بگل بج گیا ہے ۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابی

پرشانت کشور کے دعوے

ہزار برق گرے لاکھ آندھیاں اٹھیںوہ پھول کھل کے رہیںگے جو کھلنے والے ہیںجیسے جیسے بہار اسمبلی انتخابات کا وقت قریب آتا جا رہا ہے ویسے ویسے سیاسی جماعتوں کی

کرور بھگدڑ کی تحقیقات

خون میرا ہی مری راہ کا پتھرنکلامیرے ہی بھائی کی جھولی سے مرا سر نکلامدراس ہائیکورٹ نے ٹی وی کے پارٹی سربراہ اداکار سے سیاستدان بننے والے وجئے کی ریلی

فرقہ وارانہ کشیدگی کو روکنا ضروری

اجنبی بن کے ملے جب بھی ملے وہ ہم سےیوں تو اُن سے مری برسوں کی شناسائی ہےویسے تو ملک کی مختلف ریاستوں میں فرقہ وارانہ کشیدگی کے واقعات میںا

بہار میں قطعی ووٹر لسٹ کی اجرائی

زندگی کی آگ کا انجام خاکستر نہیںٹوٹنا جسکا مقدر ہو یہ وہ گوہر نہیںبہار میں قطعی ووٹر لسٹ کی اجرائی بالآخر عمل میں آگئی ہے ۔ جو فہرست آج جاری

غزہ جنگ بندی کے آثار

مرے جنوں کا نتیجہ ضرور نکلے گااسی سیاہ سمندر سے نور نکلے گاامریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے دعوی کیا ہے کہ مشرق وسطی میں کسی بڑی کامیابی کے آثار پیدا

ریلی میں بھگدڑ‘ ذمہ دار کون ؟

چلا جاتا ہوں ہنستا کھیلتا موجِ حوادث سےاگر آسانیاں ہوں زندگی دشوار ہوجائےٹاملناڈو کے شہر کرور میں کل رات اداکار سے سیاستدان بننے والے وجئے کی پارٹی ٹی وی کے

انتخابات سے قبل فرقہ پرستی کا عروج

پھر نیا حادثہ نہ ہو جائےزندگی پھر سزا نہ ہو جائےملک بھر میں بہار اسمبلی انتخابات کیلئے ماحول تیار ہونے لگا ہے ۔ الیکشن کمیشن نے بھی اس سلسلہ میں

سونم وانگ چوک کی گرفتاری

جہاں بھی بات آئے حق پسندوں کے مسائل کیتو ہم صادقؔ بڑی جرأت سے اکثر بات کرتے ہیںماحولیاتی کارکن سونم وانگ چوک کو بالآخر گرفتار کرلیا گیا ۔ یہ گرفتاری

لداخ کا تشدد ‘ عوامی برہمی کا نتیجہ

شمعِ حرم کی جب سے ملی روشنی مجھےدکھلا رہی ہے راہ نئی زندگی مجھےلداخ میں صورتحال انتہائی ابتر ہوگئی ہے ۔ علحدہ ریاست کا مطالبہ کرتے ہوئے نوجوان سڑکوں پر

اعظم خان کی رہائی

مختصر یہ ہے ہماری داستانِ زندگیاِک سکونِ دِل کی خاطر عمر بھر تڑپا کئےاترپردیش میں آج بالآخر سماجوادی پارٹی کے لیڈر سابق ریاستی وزیر محمد اعظم خان کی ضمانت پر

فلسطین ‘ دو قومی حل پر پیشرفت ضروری

ہم تو رات کا مطلب سمجھیں خواب، ستارے، چاند، چراغآگے کا احوال وہ جانے جس نے رات گذاری ہوفلسطین میں آج جو صورتحال ہے وہ انتہائی تباہ کن ہے اور

وزیر اعظم کا تشہیری حربہ

سازش ہے دشمنوں کی نئی بات کچھ نہیںپوشیدہ کچھ ملے ہیں جو خنجر یہاں وہاںوزیر اعظم نریندر مودی ویسے تو ہر مسئلہ پر خوب تشہیر کو ترجیح دیتے ہیں۔ پی