اداریہ

درگاہ اجمیر شریف بھی نشانہ پر !!

ہندوستان میں ان دنوں شرپسندی اور انتہاء پسندانہ سوچ و منصوبوں پر عمل آوری عروج پر پہونچ چکی ہے ۔ اچانک ہی کوئی کسی دن نمودار ہوتا ہے اور مسلمانوں

ای وی ایم اور عوامی تحریک کا فیصلہ

ہندوستان میں کئی برسوں سے الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کا مسئلہ چل رہا تھا ۔ اپوزیشن جماعتوں کو لگاتار شبہات ہیں کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں میںالٹ پھیر کیا جاسکتا ہے اور

آئین پر مکمل عمل ضروری

ملے وہ زخم ستم ہائے روزگار کے بعدزبان کھل نہ سکی چشمِ اشکبار کے بعدملک بھر میں آج سمویدھان دیوس ( یوم دستور ) منایا گیا ۔ سرکاری سطح پر

وبائی امراض ‘ احتیاط اور علاج

سب پریشان ہیں آخر کس وباء میں وہ مرےجن کو غربت کے علاوہ کوئی بیماری نہ تھیہماری ریاست تلنگانہ میں ان دنوں وبائی امراض عروج پر ہیں۔ عوام کی اکثریت

مہاراشٹرا ‘ اپوزیشن کو محاسبہ کی ضرورت

اِس قدر اُکتا گیا دل جھوٹے وعدوں سے مراجب حقیقت سامنے آئی تو افسانے لگےملک کی دو ریاستوں جھارکھنڈ اور مہاراشٹرا کے انتخابی نتائج کا آج اعلان کردیا گیا ۔

اڈانی کے خلاف الزامات

کس زندگی کے واسطے دولت کی آرزودیکھو نتیجہ غور سے قاروں کے مال کاایک امریکی محکمہ کی جانب سے ہندوستان کے ایک بڑے تجارتی گروپ اڈانی کے خلاف الزامات سامنے

یو پی ‘ انتخابی عمل کا مذاق

آج ملک کی دو ریاستوں جھارکھنڈ اور مہاراشٹرا میں اسمبلی انتخابات کی رائے دہی ہوئی ۔ اس کے علاوہ کچھ اسمبلی اور پارلیمانی حلقوںکیلئے ضمنی انتخاب میں بھی ووٹ ڈالے

آج فیصلے کا دن

اُسی کو منزلِ مقصود بڑھ کے چومے گیقدم جو پایۂ عزم و ثبات سے رکھےمہاراشٹرا اور جھارکھنڈ میں آج ووٹ ڈالے جائیں گے ۔مہاراشٹرا میں آج ایک ہی دن میں

انتخابی مہم کا اختتام

کوئی تو سود چکائے کوئی تو ذمہ لےکسی انقلاب کا جو آج تک ادھار سا ہےجھارکھنڈ میں دوسرے مرحلہ کی رائے دہی اور مہاراشٹرا میں ایک مرحلہ میں ہونے والے

عام آدمی پارٹی ‘ سب کچھ ٹھیک نہیں

رسمِ اُلفت کو نبھائیں تو نبھائیں کیسےہر طرف آگ ہے دامن کو بچائیں کیسےکرپشن کے خلاف جدوجہد سے وجود میں آنے والی عام آدمی پارٹی میں ان دنوں سب کچھ

دور کے ڈھول سہانے

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ ہندوستان کو 2047 تک ترقی یافتہ ملک بنانے کیلئے کام کیا جا رہا ہے ۔ اس طرح وزیر اعظم نے عملا آئندہ

مہاراشٹرا ‘ برسر اقتدا ر اتحاد میں اختلاف

فرازِ دار ہو یا حلقہ رسن ہو نصیبرہِ وفا میں کب اہلِ وفا سے بھول ہوئیمہاراشٹرا میں انتخابات کے دوران سیاسی تبدیلیوںکا سلسلہ چل رہا ہے ۔ جہاںمختلف سیاسی جماعتوںکو

کرپشن اور امیت شاہ کا جملہ!!

ساتھی نہ کوئی منزل، دیا ہے نہ کوئی محفلچلا مجھے لیکے ائے دل، اکیلا کہاںمرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ ان دونوں بی جے پی کیلئے جھارکھنڈ اور مہاراشٹرا میں انتخابی

انتخابات ‘ بی جے پی اور تحفظات

جس کے سائے میں پناہ لیتا ہوں گرجاتی ہےایسی دیواروں کے سائے سے پریشان ہوں میںملک کی دو اہم ریاستوں میں اسمبلی انتخابات چل رہے ہیں۔ انتخابی مہم زوروںپ ر

انتخابی تقاریر کا گرتا معیار

ملک میں جب کبھی بھی انتخابات کا موسم آتا ہے سیاسی قائدین کی سرگرمیوں میںاضافہ ہوجاتا ہے ۔ خاص طور پر بڑے قائدین کی مصروفیات بڑھ جاتی ہیں اور وہ

انتخابات اور سوشیل میڈیا

جھارکھنڈ اور مہاراشٹرا میں اسمبلی انتخابات چل رہے ہیں۔ انتخابی مہم شدت اختیار کر گئی ہے ۔ جھارکھنڈ میں پہلے مرحلہ کی رائے دہی کیلئے مہم اختتامی مراحل میں پہونچ

ڈونالڈ ٹرمپ کی کامیابی

امریکہ میںصدارتی انتخابات مکمل ہو رہے ہیں۔ جو نتائج سامنے آئے ہیں ان کے مطابق سابق صدر ڈونالڈ ٹرمپ ایک بار پھر صدارتی انتخاب جیت چکے ہیں۔ حالانکہ اس بار