ممتا بنرجی کی حکمت عملی میںتبدیلی
چیف منسٹر مغربی بنگال و ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتابنرجی نے اپوزیشن جماعتوںمیں وسیع تر اتحاد کے امکانات کو ختم کرتے ہوئے اعلان کردیا ہے کہ وہ آئندہ پارلیمانی انتخابات
چیف منسٹر مغربی بنگال و ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتابنرجی نے اپوزیشن جماعتوںمیں وسیع تر اتحاد کے امکانات کو ختم کرتے ہوئے اعلان کردیا ہے کہ وہ آئندہ پارلیمانی انتخابات
سراپا ہم تو پیکر بن گئے ہیں پیار کا لیکنہمارا دل دُکھانے کوئی بہتان لے کے اٹھتا ہےسعودی عرب اور ایران کے مابین سفارتی تعلقات کا احیاء عمل میں آنے
جس طرح سارے ملک میں کورونا وائرس نے تباہی مچائی تھی اور بڑی تیزی کے ساتھ ملک کے لاکھوں افراد اس سے متاثر ہوگئے تھے اسی طرح آج انفلوئنزا پھیل
آپ ہی کی ہے عدالت آپ ہی منصف بھی ہیںیہ تو کہئے آپ کے عیب و ہنر دیکھے گا کونبی جے پی کے قائدین کی نظر میں قانون کی کوئی
پڑوسی ملک پاکستان کی ہمیشہ سے روایت رہی ہے کہ وہ اپنے داخلی مسائل پر کم توجہ دیتا ہے اور ہندوستان کے معاملات میں مداخلت کو زیادہ ترجیح دی جاتی
کیا دیکھتا ہے ہاتھ میرا چھوڑدے طبیبیاں جان ہی بدن میں نہیں نبض کیا چلےملک بھر میں وبائی امراض کا عروج دکھائی دے رہا ہے ۔ ہماری اپنی ریاست تلنگانہ
ابھی تو دور ہے کشتی ہماری ساحل سےامڈ کے آنے کو طوفاں ہے کون سمجھے گامرکزی تحقیقاتی ایجنسیوں کی کارکردگی ان دنوں موضوع بحث بنی ہوئی ہے ۔بلکہ یہ کہا
سینئر کانگریس لیڈر راہول گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا پر بی جے پی پوری کوشش کے باوجود کوئی تنقید نہیںکرپائی ۔ پارٹی نے یاترا کو نشانہ بنانے کی ابتداء میں
ایک ایسے وقت میں جبکہ ہندوستان میں تمام اہم دستوری اور قانونی عہدوں کی غیر جانبداری مشکوک ہوتی جا رہی ہے اور ان پر سوال اٹھنے لگے ہیں۔ حکومت کی
جنوبی ہند میں بی جے پی کے اقتدار والی واحد ریاست کرناٹک میں مسلسل کرپشن کے الزامات اور اسکامس سامنے آتے جا رہے ہیں۔ کئی سینئر قائدین اور حکومت کے
ملک بھر میں مسلسل شکستوں اور ہار کے باوجود اپوزیشن کی صفوں میں اتحاد کا فقدان ہی پایا جاتا ہے ۔ کئی مسائل ایسے ہیں جن پر اپوزیشن جماعتوں میں
ویسے تو سارے ملک میںسیاسی سرگرمیوںمیں تیزی پیدا ہورہی ہے ۔ شمال مشرقی ریاستوںمیںاسمبلی انتخابات ہوئے ہیں جن کے نتائج کل سامنے آسکتے ہیں۔ اسی طرح ملک کی مختلف ریاستوں
اس سفر میں نیند ایسی کھو گئیہم نہ سوئے رات تھک کر سو گئیکنیا کماری سے کشمیر تک کانگریس لیڈر راہول گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا کے بعد ایسا لگتا
کام انسان کا ہوتا ہے بڑا دنیا میںنام کیا پوچھتے ہو، نام میں کیا رکھا ہےہندوستان میں شہروں اور ریلوے اسٹیشنوں کے نام تبدیل کرنے کی ایک روایت چل پڑی
گذشتہ دنوں کانگریس لیڈر راہول گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا کا اختتام عمل میں آیا ۔ کنیا کماری سے کشمیر تک راہول گاندھی نے پیدل سفر کرتے ہوئے اپنی یاترا
ملک میںآئندہ پارلیمانی انتخابات کا وقت بتدریج قریب آتا جا رہا ہے ۔ آئندہ سال کے پارلیمانی انتخابات سے قبل جاریہ سال ملک کی مختلف ریاستوں میں اسمبلی انتخابات بھی
ہندوستان ایک ایسا ملک ہے جس میں بے شمار سیاسی جماعتیں کام کرتی ہیں۔ ہر جماعت عوام کی حقیقی نمائندہ ہونے کا دعوی کرتی ہے ۔ عوام سے رجوع ہوتے
دارالحکومت دہلی میں بالآخر ؎مئیر کا انتخاب عمل میںآچکا ہے ۔ عام آدمی پارٹی کی امیدوار شیلی اوبرائے نے اس انتخاب میں کامیابی حاصل کرتے ہوئے بی جے پی کو
سپریم کورٹ نے دہلی پولیس کی عملا سرزنش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہلی میں 2021 کے نفرت انگیز تقریر کے کیس میں چارج شیٹ پیش کی جانی چاہئے ۔
تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو فرازدوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والاچیف منسٹر بہار و جنتادل یونائیٹیڈ کے صدر نتیش کمار نے اپوزیشن اتحاد کیلئے ایک نئی پہل