اداریہ

فرقہ وارانہ منافرت کی مہم تیز

کیا کہیں کیونکر کہیں کیا ہوگیاجو بھی قسمت کا لکھا تھا ہوگیاملک کی پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کا عمل مکمل ہوچکا ہے ۔ اب نئی حکومتوں کی تشکیل باقی

تین ریاستوں میں کانگریس کی شکست

قدم قدم پہ حوادث نے راستے روکےقدم قدم مرے عزمِ جواں کی بات چلیملک بھر میں پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کا عمل مکمل ہوچکا ہے ۔ اب محض حکومتوں

تلنگانہ میں بی آر ایس کی شکست

شکست ساغردل کی صدائیں سن رہا ہوں میںذرا پوچھو تو ساقی سے پیمانوں پہ کیا گزریجنوبی ریاست تلنگانہ میں بی آر ایس حکومت کو عوام نے اپنے ووٹ کے ذریعہ

آج چار ریاستوں کے نتائج

کوششِ مسلسل اب رنگ پر ہے آئی ہوئیرات کے اندھیروں پر صبح نو ہے چھائی ہوئیآج چار ریاستوں کے نتائجملک کی پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کا عمل اپنے اختتام

رائے دہی کا گرتا ہوا تناسب

تلنگانہ میں اسمبلی انتخابات کا عمل پورا ہوچکا ہے ۔ اب صرف آخری مرحلہ میں ووٹوں کی گنتی اور نتائج کا اعلان باقی ہے ۔ الیکشن کے لئے مہم چلاتے

تلنگانہ کے ایگزٹ پولس

دھوپ میں تپ کے جو طے اپنا سفر کرتے ہیںاُن ہی لوگوں کو نئے نقشِ قدم ملتے ہیںملک کی پانچ ریاستوں میں انتخابی عمل اب قطعی مرحلہ تک پوہنچ گیا

تلنگانہ عوام ‘ آج فیصلے کا دن

تلنگانہ میں آج پولنگ ہے ۔ ریاست کے کروڑوں رائے دہندے آج اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرتے ہوئے آئندہ پانچ سال کیلئے ریاست میں نئی حکومت کا انتخاب

تلنگانہ کی انتخابی مہم کا اختتام

جھلملاکر بجھ گئی شمعِ اُمیدچاہتے کیا تھے مگر کیا ہوگیاتلنگانہ میں بھی آج انتخابی مہم اپنے اختتام کو پہونچ گئی ۔ ملک کی پانچ ریاستوں میں جہاں اسمبلی انتخابات کا

تلنگانہ کی انتخابی مہم اور بی جے پی

قفس پر جبکہ ہے موقوف رنگینی گلستاں کیموافق مری قسمت سے فضائے آشیاں کیوں ہوملک کی سب سے نئی ریاست تلنگانہ میں انتخابی مہم کے اختتام کو اب محض چند

انتخابات اور مودی کی گیارنٹی

انتخابات کے دوران مختلف اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے عوام کیلئے مفت سہولیات کی فراہمی کو ’ ریوڑی ‘ کلچر قرار دینے کے بعد ایسا لگتا ہے کہ اب بی

سیاسی اختلاف میںاقدار پامال

میرا بن جائے کوئی یہ میری تقدیر نہیںمیں وہ شیشہ ہوں کہ جس میں کوئی تصویر نہیںسیاسی جماعتوںاور قائدین میںاختلافات عام بات ہیں۔ ان ہی اختلافات کی بنیاد پر مختلف

مودی کے گجرات میں دلتوں پر مظالم

ڈس نہ لے یہ در و دیوار کا سناٹا مجھےدل سے اُٹھتے ہوئے شعلوں سے پریشان ہوں میںمودی کے گجرات میں دلتوں پر مظالمجس وقت سے گجرات میں بی جے

راجستھان میں بھی انتخابی مہم ختم

موجیں اٹھلا کے تو بہت اُٹھیںلب ساحل سنبھل گیا طوفاںملک کی پانچ ریاستوں کے منجملہ چوتھی ریاست راجستھان میں بھی آج انتخابی مہم ختم ہوگئی ۔ تین ریاستوں میزورم ‘

حماس ۔ اسرائیل جنگ بندی

قطر کی مسلسل کاوشوں کے نتیجہ میں بالآخر حماس اور اسرائیل کے مابین چار دن کیلئے جنگ بندی سے اتفاق کرلیا گیا ہے ۔ حالانکہ یہ جنگ بندی محض چار

میڈیا کی چاپلوسی مہم

جذبۂ جنوں آخر اپنا رنگ لائے گامنزلوں کی جانب تو چل پڑے ہیں دیوانےویسے تو ہندوستان میں میڈیا کی غیر جانبداری پر اب کوئی شبہات باقی نہیں رہ گئے ہیں۔

ریاستی حکومتیں اور گورنرس

شکستہ دل ہوں مگر مسکرا کے ملتا ہوں!اگر یہ فن ہے تو سیکھا ہے اک عذاب کے بعدریاستی حکومتیں اور گورنرسہندوستان ایک وفاقی طرز حکمرانی والا ملک ہے ۔ اس

مدھیہ پردیش ‘ مودی ۔ راہول ٹکراؤ

وسطی ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش میں 15 نومبر کی شام 5 بجے انتخابی مہم ختم ہوجائے گی ۔ گذشتہ تقریبا ایک ماہ سے ریاست میں سیاسی اور انتخابی سرگرمیاں