اداریہ

نواز شریف کی پاکستان واپسی

بہت ہے قید کی میعاد سرفروشوں کیفضا قفس کی جو راس آگئی تو کیا ہوگاانتہائی غیر یقینی سیاسی کیفیات والے ملک پاکستان میں سابق وزیر اعظم نواز شریف چار سال

راجستھان ‘ بی جے پی کیلئے مشکل

منزلیں دشوار تر اب ہوتی جاتی ہیں مریدشت تنہائی میں سب سود و زیاں ہوتا گیاملک کی پانچ ریاستوں میں جیسے جیسے انتخابات کا وقت قریب آتا جا رہا ہے

تلنگانہ میں راہول گاندھی کی مہم

پھول مسکرائیں گے گلستاں بھی نکھرے گااپنی کوششِ پیہم رائیگاں نہیں ہوتیتلنگانہ میں راہول گاندھی کی مہمملک کی پانچ ریاستوںمیں اسمبلی انتخابات کی مہم میں تیزی آتی جا رہی ہے

انڈیا جماعتوں کا تحمل ضروری

ہائے کیسے ظلم وہ ڈھائےپانی چھڑکے آگ لگائےملک کی اپوزیشن جماعتوں نے آئندہ پارلیمانی انتخابات کیلئے جو گروپ بنایا ہے اور جو انڈیا اتحاد تشکیل دیا ہے اس کی وجہ

سیاسی مخالفت کے گرتے معیارات

شرم آتی ہے کہ دشمن کسے سمجھیں محسنؔدشمنی کے بھی تو معیار ہوا کرتے ہیںہندوستانی سیاست کی یہ روایت رہی ہے کہ اس میں نظریات اور پالیسیوں کی بنیاد پر

بی آر ایس کا منشور ‘ مسلمان کہیں نہیں

ہر ایک قدم پہ کئی راستے بدلتا ہےوہ کون ہے جو میرے ساتھ ساتھ چلتا ہےبھارت راشٹرا سمیتی نے آئندہ اسمبلی انتخابات کیلئے اپنے انتخابی منشور کی اجرائی عمل میں

انتخابات اور کانگریس کے وعدے

پانچ ریاستوں راجستھان ‘ مدھیہ پردیش ‘ چھتیس گڑھ ‘ تلنگانہ اور منی پور میں انتخابی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں۔ امیدواروں کا انتخاب عمل میںآ رہا ہے ۔ انتخابی مہم

فلسطینی کاز اور میڈیا

وہ قوم ہی کرتی ہے دنیا کی نگہبانیمیدانِ جنگ میں جو قوم نکلتی ہےفلسطین کا مسئلہ دنیا کے حساس ترین مسائل میں سے ایک ہے ۔ اس مسئلہ کی یکسوئی

اسمبلی انتخابات اور مسلمان

وہ عالم زندگی کا ہے سکونِ دل نہیں ہوتاکوئی بھی درد میں اپنے کبھی شامل نہیں ہوتااسمبلی انتخابات اور مسلمانملک کی پانچ ریاستوں میں انتخابی عمل ہر گذرتے دن کے

فلسطین پر دنیا کا دوغلا پن

بھولے سے کوئی حال مرا پوچھتا نہیںدنیا میں میرا کوئی خدا کے سوا نہیںفلسطین پر دنیا کا دوغلا پندنیا کے سب سے قدیم اور سلگتے ہوئے مسائل میں فلسطین کا

اسمبلی انتخابات کا اعلان

چمن میں آمد فصل بہار ہے شایدجنوں نواز پھریرا دکھائی دیتا ہےاسمبلی انتخابات کا اعلانتمام تر تیاریوں کی تکمیل کے بعد بالآخر الیکشن کمیشن نے ملک کی پانچ ریاستوں میں

انتخابات اور عوام سے وعدے

بیج نفرت کے کیوں بو رہا ہےدیش میں دیکھ کیا ہورہا ہےملک کی پانچ ریاستوں میں انتخابی موسم عروج پر پہونچنے لگا ہے ۔ اس کے علاوہ سارے ملک میں

فلسطین ۔ اسرائیل تصادم

خدائے برتر تیری زمیں پر زمیں کی خاطر یہ جنگ کیوں ہےہر ایک فتح و ظفر کے دامن پہ خونِ انساں کا رنگ کیوں ہےفلسطین ۔ اسرائیل تصادماسرائیل میں ہفتے

کانگریس ۔ بی جے پی پوسٹر جنگ

کانگریس اور بی جے پی میں سیاسی جنگ اور ٹکراؤ کی کیفیت نئی نہیں ہے ۔ دونوں کی سیاست ایک دوسرے کے خلاف ہی گردش کرتی ہے ۔ بی جے

ذات پات کا سروے ‘ بی جے پی متفکر

تاریکیاں کچھ اور بھیانک سی ہوگئیںاے درد ہجر تُو ہی بتا کتنی رات ہےہر مسئلہ کو ایک مخصوص نظریہ سے ملک کے عوام کے سامنے پیش کرنے میں مہارت رکھنے

شیوراج ، وسندھرا راجے حاشیہ پر

رشتے ہیں معتبر نہ ہی کردار معتبردور جدید میں کہاں اقدار معتبرجنوبی ریاست کرناٹک میں ہوئے اسمبلی انتخابات کے بعد بی جے پی کی رہنما تنظیم آر ایس ایس نے

بہار میں ذات پات کا سروے

چھٹ چکی شب کی سیاہی مسکرائی صبحِ نواک نئی دنیا بسانے کا مقام آہی گیابہار ملک کی وہ اولین ریاست بن گئی ہے جہاں ذات پات کی بنیاد پر سروے

اسمبلی انتخابات اور بی جے پی کی مشکلیں

اب عوام سمجھتے ہیں اقتدار کا مطلباب یہ چل نہیں سکتے آپ کے اشاروں پرملک کی پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کیلئے اب آئندہ چند دنوںمیںاعلامیہ جاری ہونے کی امید

تلنگانہ کا گرم ہوتا ہوا سیاسی ماحول

کیا بھیانک آج تیرے خواب کی تعبیر ہےہر طرف انسانیت کی خونچکاں تصویر ہےویسے تو ملک کی پانچ ریاستوں میں جہاں اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں سیاسی ماحول مسلسل گرم