اداریہ

اترپردیش میں پھر جنونی تشدد

یقین جس کا ہے وہ بات بھی گماں ہی لگےوہ مہربان ہے لیکن دشمن جاں ہی لگےاترپردیش میں پھر جنونی تشددملک کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش میں ایک بار

مدھیہ پردیش بھی کرناٹک کی راہ پر ؟

ہوا کا چاروں طرف سے دباؤ ایسا تھااُکھڑ گئے کئی خیمے پڑاؤ ایسا تھاکرناٹک انتخابات میں کامیابی کے بعد بلند حوصلوں کے ساتھ کانگریس نے مدھیہ پردیش میں بھی اپنی

منی پور کی صورتحال کب بہتر ہوگی؟

پی جاتے ہیں حالات کی تلخی کو ہمیشہحالات پہ ہم اپنے تاسف نہیں کرتےشمال مشرقی ریاست منی پور کی صورتحال بہتر ہونے کی بجائے ہر گذرتے دن کے ساتھ بگڑتی

کرناٹک ‘ انسداد تبدیلی مذہب قانون

راہیں دشوار ہیں غم کی بہتات ہےراز جینے کا ہم کو سکھا دیجئےجنوبی ریاست کرناٹک میں سدا رامیا کی قیادت والی حکومت کو ذمہ داریاں سنبھالے ہوئے ابھی ایک ماہ

اپوزیشن اجلاس سے امیدیں

ایک مرتبہ کے التواء کے بعد اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس پٹنہ میں 23 جون کو ہونا طئے پایا ہے ۔ اس اجلاس کیلئے کچھ وقت سے کوششیں کی جا رہی

عآپ ۔ مرکز ٹکراؤ

دہلی میں عام آدمی پارٹی کی اروند کجریوال حکومت اور مرکزی حکومت کے مابین ابتداء سے ٹکراؤ کی کیفیت ہے ۔ کسی نہ کسی مسئلہ پر مرکزی حکومت پر دہلی

نصابی کتب پر تنازعہ

جن کتابوں میں لکھا ہوگا خلوصِ رنگ دلپڑھتے پڑھتے درمیاں میرا پتہ مل جائے گاکرناٹک میں کانگریس حکومت کے قیام کو ابھی ایک ماہ بھی مکمل نہیں ہوا ہے لیکن

محبت کی دوکان سے پریشانی !

چراغ علم جلاؤ بہت اندھیرا ہےسیاہی دل کی مٹاؤ بہت اندھیرا ہےکرناٹک میں ہوئے اسمبلی انتخابات میں کانگریس کی کامیابی کے بعد پارٹی لیڈر راہول گاندھی نے ریمارک کیا تھا

نریندر مودی ‘ کیا وقت بدل رہا ہے ؟

ملک میں 2014 کے لوک سبھا انتخابات نے سارے ماحول کو بدل کر رکھ دیا تھا ۔ جمہوری عمل کے ذریعہ حکومتوں کے انتخاب کی روایت تو برقرار رہی تھی

نفرت کا بازار گرم کیا جا رہا ہے

نفرت کا سُکھ ہی پیارا ہوگیاہو بھلے وہ دوسرے کا دل توڑ کرکانگریس لیڈر راہول گاندھی نے کرناٹک اسمبلی انتخابات میں اپنی پارٹی کی کامیابی کے بعد رد عمل میں

اپوزیشن اجلاس ‘ سنجیدگی ضروری

ہمسفر کوئی نہ ہوتو، دل بہلتا ہی نہیںہمسفر گر راہ زن ہوتو سفر خطرے میں ہےآئندہ پارلیمانی انتخابات سے قبل اپوزیشن جماعتوں کے مابین اتحاد کیلئے کوششیں ہو رہی ہیں۔

تلنگانہ میں انتخابی تیاریاں

ملک کی پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کا باضابطہ آغاز ہوچکا ہے ۔ ان میں ہماری ریاست تلنگانہ بھی شامل ہے ۔ ویسے تو تلنگانہ میں دوسری ریاستوں

راہول گاندھی کے بیرونی دورے

رات غم کی کٹتی ہے دن خوشی کے ڈھلتے ہیںہم ہر اک سے بے پرواہ اپنی راہ چلتے ہیںکانگریس کے سابق صدر و سابق رکن پارلیمنٹ راہول گاندھی وقفہ وقفہ

برج بھوشن سے نرمی کیوں ؟

بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ اور ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے صدر برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف ملک کی مایہ ناز خاتون پہلوانوں کی جانب سے احتجاج کا

تشکیل تلنگانہ کا دسواں سال

علیحدہ ریاست تلنگانہ کی تشکیل کے 9 سال پورے ہوچکے ہیں اور ہم اب دسویں سال میں داخل ہونے والے ہیں۔ ریاست میں بی آر ایس حکومت کی جانب سے

راجستھان کانگریس میںاتحاد کی پہل

کچلے جائوگے اگر تم بھیڑ میں ٹھہرے رہےچلتے رہنا خود بخود ہی راستہ ہوجائے گاکرناٹک میں انتخابی کامیابی کے بعد ملک کے سیاسی ماحول میں کچھ تبدیلی محسوس ہونے لگی

طیب اردغان کی کامیابی

مری بندگی میں پنہاں ہے عروجِ کامیابییہ مری جبیں کی قسمت جو ملا وہ آستانہترکی میں بالآخر دوسرے راونڈ کے انتخابات میں رجب طیب اردغان نے صدارتی انتخاب جیت لیا

حکومت اور اپوزیشن میں دوریاں

ہندوستان ایک وسیع و عریض جمہوری ملک ہے ۔ ملک میں ہمہ جماعتی سیاسی و جمہوری نظام ہے ۔ ہندوستان کی جمہوریت دنیا کی دوسری سب سے بڑی جمہوریت قرار