اداریہ

تعلیمی اداروں میں طلبا کا تحفظ

کوئی راستے میں ٹہرگیا کوئی منزلوں پہ پہنچ گیایہ تو اپنا اپنا نصیب ہے نہ کسی سے کوئی گلہ کروتعلیمی ادارے کسی بھی ملک یا سماج میں انتہائی اہمیت کے

مرکز کی ایک اور سرزنش

اپوزیشن جماعتوں کے قائدین اور دیگر مخالفین پر بے دریغ مقدمات کے اندراج پر مرکز اور مرکزی تحقیقاتی ایجنسیوں کو مسلسل عدالتوں کی سرزنش کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے

گورنرس کے رول پر تنازعات

ہندوستان کے جمہوری اور وفاقی طرز حکمرانی میں گورنرس ریاستوں کے سربراہ ہوتے ہیں۔ جس طرح سے صدر جمہوریہ ہند ملک کے سربراہ ہوتے ہیں ویسے ہی گورنرس ریاستوں کے

تلنگانہ میں بھارت جوڑو یاترا

تلنگانہ میں کانگریس لیڈر راہول گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا مکمل ہوچکی ہے اور راہول گاندھی پڑوسی ریاست مہاراشٹرا میں داخل ہوچکے ہیں۔ راہول گاندھی نے تلنگانہ میں تین سو

مہاراشٹرا میں ادھو ٹھاکرے کی جیت

عجیب شخص ہے، ہمدردیاں لٹاتا ہےپرائی آگ کے دریا میں کود جاتا ہے ملک کی مختلف ریاستوں کے کچھ اسمبلی حلقہ جات کیلئے ضمنی انتخابات کے نتائج کا کل اعلان

منوگوڑ کا انتخابی نتیجہ

تلنگانہ کے اسمبلی حلقہ منوگوڑ کا انتخابی نتیجہ آچکا ہے ۔ تلنگانہ راشٹرا سمیتی نے انتہائی سخت مقابلہ کے بعد بی جے پی کو دس ہزار سے زائد ووٹوں کی

اروند کجریوال کے دعوے

قرار پاؤں گا گر میں تو ٹوٹ جاؤں گاسکونِ دل کے لئے مجھ کوبے قرار کرو چیف منسٹر دہلی و عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کجریوال اپنے سنسنی خیز

گجرات کا انتخابی بگل

ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امیت شاہ کی آبائی ریاست گجرات میں یکم اور 5 ڈسمبر کو دو مراحل میں ووٹ ڈالے جائیں گے ۔ الیکشن

عمران خان پر حملہ

پڑوسی ملک پاکستان میں سابق وزیر اعظم عمران خان پر حملہ کیا گیا ۔ حالانکہ یہ حملہ جان لیوا ثابت نہیں ہوا لیکن کہا جا رہا ہے کہ یہ عمران

منوگوڑ ‘ ووٹرس کی ذمہ داری

ہماری ریاست تلنگانہ کے ایک حلقہ اسمبلی کے منوگوڑ ضمنی انتخاب کیلئے آج رائے دہی ہونے والی ہے ۔ رائے دہی سے قبل انتخابی مہم انتہائی زور و شور کے

گجرات ‘ برج حادثہ

اوراق منتشر ہیں کتابِ حیات کےایسی ہوا چلی کہ فسانے بکھر گئے گجرات میںموربی ندی پر بنے کیبل برج کے حادثہ میںتقریبا دیڑھ سو افراد اپنی جان گنوا بیٹھے ہیں۔

کجریوال ‘ بلی تھیلے سے باہر آ رہی ہے

چیف منسٹر دہلی و عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کجریوال ایسا لگتا ہے کہ دھیرے دھیرے اپنے حقیقی چہرے کو آشکار کرتے جا رہے ہیں۔ دہلی کے عوام کو

یکساں سیول کوڈ کاراگ

آس کے بندے ہیں پھیلائے ہوئے ہیں دامندیکھنا یہ ہے کہ کب دستِ کرم بڑھتے ہیں جیسے جیسے ملک کی اہم ریاستوں میں اسمبلی انتخابات اور قومی سطح پر عام

کجریوال کی سیاست

عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کجریوال ایسا لگتا ہے کہ بنیادی سیاسی مسائل سے توجہ ہٹاتے ہوئے دیگر سیاسی جماعتوں کی طرز کی سیاست کرنے لگے ہیں۔ ویسے تو

جمہوریت سے کھلواڑ

نبھاتا رہا جو وقارِ زمانہبنایا گیا ہے اسی کو نشانہ ویسے تو سارے ملک میں بی جے پی پر مختلف جماعتوں کی جانب سے ارکان اسمبلی اور ارکان پارلیمنٹ کی

ایک اور دلت خاندان کا خاتمہ

ملک میںطاقت کا استعمال عام ہوگیا ہے ۔ لوگ ایک دوسرے کو برداشت کرنے کی بجائے ان کو موت کے گھاٹ اتارنے پر زیادہ آمادہ ہوگئے ہیں۔ خاص طور پر

گورنرس و حکومتوں کا ٹکراؤ

’’دل ملے یا نہ ملے ہاتھ مِلاتے رہیئے‘‘رسمِ دنیا کو نبھاؤ بڑی تدبیر کے ساتھہندوستان ایک وفاقی جمہوریت والا ملک ہے ۔ یہاں کئی ریاستیں ہیں جہاں گورنرس اور حکومتیں

وزیر کا خاتون کو تھپڑ

بی جے پی کے قائدین اور وزراء کے تعلق سے ایسا لگتا ہے کہ اقتدار کا نشہ ان کے ذہنوں پر چڑھ گیا ہے ۔ وہ اقتدار کے نشے میں

برطانیہ میںعدم استحکام

دلوں میں زہر ہے جن کے لبوں پہ شیرینینقاب اوڑھے ہوئے ایسے بے حساب ہیں لوگکسی وقت میں دنیا کے ایک بڑے حصے پرحکمرانی کرنے اور آج بھی کئی ممالک