فیچر نیوز

ہیں محافظ جہاں قاتلوں کی طرح

ٹرین میں دہشت گردی … مودی ۔امیت شاہ خاموش ہریانہ فسادات … آگ کب بجھے گی رشیدالدینمحافظ اگر قاتل بن جائے تو پھر بھروسہ کس پہ کریں گے ۔ جئے

طاقت جو ملی ہے تو وہ اِترانے لگا ہے

گجرات سے منی پور تک … نیرو کی بانسری کا سفرINDIAکا NDAسے مقابلہ … بی جے پی کی نیند حرام رشیدالدین’’روم جل رہا تھا اور نیرو بانسری بجا رہا تھا‘‘

جو مجھ سے دشمنی کھل کر نبھائے

مودی بمقابلہ راہول … ہزاروں کروڑ کا خرچ یکساں سیول کوڈ … چھوٹے چمچے میدان میں رشیدالدین’’راہول نام تو سنا ہوگا‘‘ بالی ووڈ بادشاہ کی فلم دل تو پاگل ہے

جس کو بھی آگ لگانے کا ہنر آتا ہے

مسلمان… ایک سوال …مودی پر بھاری ہندوتوا … انتخابی مہم … مسلم قیادتوں کی بے حسی رشیدالدیندیش میں کیا چل رہا ہے؟ امریکہ اور مصر کے دورہ سے واپسی پر

یہ آئینہ ہے صداقت بیان کرتا ہے

مودی امریکہ میں …استقبال اور احتجاج ایک ساتھ اپوزیشن اتحاد … دیر آئد درست آئد رشیدالدینوقت ہر کسی کا یکساں نہیں ہوتا، حالات کے ساتھ ساتھ صورتحال تبدیل ہوتی ہے۔

وقت سے آنکھ ملانے کی حماقت نہ کرو

یکساں سیول کوڈ … 2024 الیکشن کا نیا ایجنڈہ مسلم مذہبی اور سیاسی قیادتوں کی بے حسی رشیدالدین لوک سبھا چناؤ 2024 ء اور یکساں سیول کوڈ۔ بی جے پی

سیاست نفرتوں کا زخم بھرنے ہی نہیں دیتی

اورنگ زیب اور ٹیپو سلطان پر نفرت کی سیاست اڈیشہ ٹرین حادثہ کو فرقہ وارانہ رنگ رشیدالدین’’کانگریس برسر اقتدار آئے گی تو کرناٹک میں فسادات ہوں گے‘‘ یہ کسی اور

انسان کی خواہشوں کی کوئی انتہا نہیں

مودی یا مہاراجہ …ہزاروں خواہشیں ایسی علامہ اقبال سے بھی نفرت …تاریخ سے فرار ممکن نہیں رشید الدین’’ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے‘‘۔ وزیر اعظم نریندر مودی

بہت اونچی عمارت ہر گھڑی خطرہ میں رہتی ہے

کرناٹک کا غم بھلانے بیرونی تفریح پارلیمنٹ بلڈنگ … مودی کا ہندوتوا ایجنڈہ رشیدالدینجب کسی شخص کو گہرا صدمہ پہنچے ڈاکٹرس اور ماہر نفسیات مقام تبدیل کرنے کا مشورہ دیتے

وقت رہتا نہیں کہیں ٹک کر

سدا رامیا اور شیو کمار … میان آف دی میچ بی جے پی کو مودی کے متبادل چہرے کی تلاش رشیدالدینپھول کے مرجھانے کے بارے میں ہر کسی نے دیکھا

ابھی تو ایک ہی ٹھوکر لگی ہے ظالم کو

کرناٹک … کانگریس کے اچھے دن … مودی کا جادو بے اثر مہاراشٹرا … ادھو ٹھاکرے کی اخلاقی جیت رشیدالدین’’وقت رہتا نہیں کہیں ٹک کر‘‘ انسان کی زندگی ہو یا

کہ اب مزاج بنالیجئے شکاری کا

کرناٹک… نریندر مودی بمقابلہ پرینکا گاندھی کشمیر فائلز کے بعد کیرالا اسٹوری … مخالف مسلم پروپگنڈہ رشیدالدینکرناٹک اسمبلی چناؤ اگرچہ ایک ریاست تک محدود ہیں لیکن مرکزی حکومت نے اسے

حکومتیں جو بدلتا ہے وہ مزاج بھی ہو

کرناٹک … بی جے پی کو شکست کا خوف راہول اور پرینکا … کانگریس کے اچھے دن کی امید رشیدالدیناقتدار کو سیاسی اصطلاح میں ریوالونگ چیر یعنی گھومتی کرسی کہا

نگہ بلند سخن دل نواز جاں پرسوز

رشیدالدین’’دیر آید درست آید‘‘ کے مصداق ملک کی اپوزیشن جماعتوں کو آپس میں اتحاد کا خیال تو آیا۔ نریندر مودی زیر قیادت بی جے پی حکومت کی من مانی اور

کبھی تجھ کو بھی بلندی سے اترنا ہوگا

کرناٹک چناؤ … راہول بمقابلہ مودی راہول کی سزا … بی جے پی کے گلے کی ہڈی رشیدالدینکرناٹک اسمبلی انتخابات کا بگل بجتے ہی بی جے پی قائدین کی دل

یہ جرم کم ہے کہ سچائی کا بھرم رکھا

راہول گاندھی کو سزا … انتقامی سیاست کی انتہا مسلمان ۔ حب الوطنی سرٹیفکٹ کی ضرورت نہیں رشیدالدین’’انتقامی سیاست کا عروج‘‘ یوں تو سیاسی زندگی میں حریفوں کے تعلق سے

خودی نہ بیچ غریبی میں نام پیدا کر

مسلمان اور مذہبی شناخت … سنگھ پریوار کی سازش مولانا توقیر رضا کی نظربندی کیوں ؟ رشیدالدینقوموں کے عروج و زوال کا ’’احساس زیاں‘‘ سے گہرا تعلق ہوتا ہے۔ جو

بدل رہے ہیں کئی آدمی درندوں میں

کرکٹ میچ ایک بہانہ… اڈانی کی مدد اصل نشانہ بابری مسجد کے بدلہ کچھ بھی قبول نہیں رشیدالدینہر موقع کو ایونٹ بنانا کوئی نریندر مودی سے سیکھے۔ گزشتہ 8 برسوں