ہندوستان

مدراس ہائی کورٹ کاتبصرہ عدالتی حکم کاحصہ نہیں،سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کے خلاف ہائی کورٹ کے سخت تبصرے کوہٹانے سے انکارکیا

سپریم کورٹ نے جمعرات کے روز مدراس ہائی کورٹ کے ملک میں کوویڈ 19 معاملات میں اضافے کے لیے الیکشن کمیشن کوذمہ دار قرار دینے والے تبصروں کوہٹانے سے انکارکردیاہے۔