ہندوستان

مرکزی حکومت اپنے اسپتالوں میں کورونا کے مریضوں کے لئے سات ہزار بیڈ فراہم کرے: کیجریوال

دہلی کے وزیراعلیٰ اورعام آدمی پارٹی کے سربراہ اروندکیجریوال نے دارالحکومت میں کورونا وائرس کی تشویشناک صورت حال پر وزیراعظم نریندرمودی کو خط لکھ کر مرکزی حکومت کے اسپتالوں میں