ہندوستان

بھومی پوجن پر کجریوال کی مبارکباد

نئی دہلی ۔چیف منسٹر دہلی اروند کیجریوال نے چہارشنبہ کو ایودھیا کے رام مندر کے بھومی پوجن پر ملک کے شہریوں کو مبارکباد پیش کی ۔ کیجریوال نے ٹویٹ کیا

بھومی پوجن تقاریب کی تمام تیاریاں مکمل۔ پورے شہر کو سجادیا گیا ہے۔ وزیر اعظم مودی کی شرکت۔ آج 12.30 بجے دن پوجا کا آغاز۔ انتہائی سخت ترین انتظامات

ایودھیا (اترپردیش): شہر میں رام مندر کی سنگ بنیاد کی تقریب کے سلسلہ میں خصوصی پوجا”بھومی پوجن“ کے انعقاد کے موقع پر شہر میں بڑے پیمانے پر انتظامات کئے گئے