ہندوستان

کشمیر :چار روز میں 12 جنگجو ہلاک

سری نگر، 10 جون (سیاست ڈاٹ کام) جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کے سگھو ہندہامہ میں چہارشنبہ کی صبح ہونے والے ایک مسلح تصادم میں تین جنگجو مارے گئے ہیں۔یہ