ہندوستان

دہلی میں زلزلے کے جھٹکے

نئی دہلی /12 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) قومی دارالحکومت دہلی میں آج شام زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت رکٹر اسکیل پر 3.5 تھی ۔