ہندوستان

مودی نے ٹویٹر پر ماسک والی تصویر لگائی

نئی دہلی ۔14 اپریل ۔(سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے منگل کو کووڈ۔19پر قوم سے خطاب کرنے کے بعد اپنے ٹویٹر ہینڈل پر ماسک والی تصویر لگائی ہے ۔

لاک ڈاؤن تحدیدات میں نرمی کا آج اعلان

٭ وزیراطلاعات و نشریات پرکاش جاؤڈیکر نے کورونا وائرس کے خلاف لڑائی میں لاک ڈاؤن کو فیصلہ کن اقدام قرار دیا ۔ منگل کو وزیراعظم مودی کے قوم سے خطاب