اتر پردیش بورڈ کا نصاب تبدیل، نویں سے بارہویں درجہ کے بچوں کے لیے ساورکر سمیت 50 شخصیات کا کیا گیا انتخاب
لکھنؤ:اتر پردیش سیکنڈری ایجوکیشن بورڈ نے ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے درجہ نویں سے بارہویں کے نصاب میں تبدیلی کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اب نویں سے بارہویں