لوک سبھا میں راہل گاندھی اور حکومت کے درمیان پی ایم اور گوتم اڈانی پر تبصرہ کو لے کر بحث ہوئی
نئی دہلی: کانگریس کے سینئر لیڈر راہل گاندھی نے منگل کو پارلیمنٹ میں حکومت اور صنعت کار گوتم اڈانی پر تنقیدی تبصرہ کیا۔ پارلیمنٹ میں اپنی تقریر میں راہل گاندھی