مصائب و آلام کا حل احکام الہٰیہ کی پابندی ،اس کی بندگی بجالانے اور جائزمادی اسباب اختیار کرنے میں مضمر
ہندوستان میں جب سے موجودہ حکومت برسراقتدار آئی ہے ہمارے ملک کے حالات دگرگوں ہیں، جس رُخ سے جائزہ لیا جائےدستوری اعتبار سے زمام حکومت سنبھالنے میں حکومت سخت ناکام