پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا نیوزی لینڈدہشت گرد حملہ کے تناظرمیں
نیوزی لینڈ کے شہرکرائسٹ چرچ کی دومساجد،مسجدالنور اورلن ووڈایونیومسجد میں ۱۵؍مارچ ۲۰۱۹ء قبل ازنمازجمعہ آسٹریلیائی دہشت گردنے اندھادھند فائرنگ کی جس کے نتیجہ میں تقریبا ۵۰؍نمازی شہیدہوگئے،اس دہشت گردانہ حملہ