Friday , November 27 2020

مذہبی صفحہ

میت کے حقوق اور اُن کی ادائیگی

میت کے حقوق اور اُن کی ادائیگی

حافظ محمد زاہد میت کو غسل دینے کی فضیلت میت کو غسل دینے کا طریقہ سیکھنا ایک تو اس لیے ضروری ہے کہ یہ میت کا ورثا کے ذمے حق ہے اور دوسری وجہ یہ ہے کہ میت کو غسل دینا فضیلت کا باعث بھی ہے۔احادیث میں میت کو غسل …

Read More »

جانتے ہو مفلس کون ہے؟

جانتے ہو مفلس کون ہے؟

ابوزہیر سید زبیر ہاشمی نظامی حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے فرمایا ’’کیا تم جانتے ہو مفلس کون ہے؟‘‘۔ لوگوں نے عرض کیا ’’یارسول اللہ! ﷺ ہمارے یہاں مفلس اسے کہا جاتا ہے، جس کے پاس نہ درہم ہو …

Read More »
[quads id=1]

قرآن

قرآن

اور (آسمان کے) تارے اور (زمین کے) درخت اسی کو سجدہ کناں ہیں اور آسمان اسی نے بلند کیا اور میزانِ (عدل) قائم کی ۔ (سورۂ رحمٰن:۶۔۷) شجر اس درخت کو کہتے ہیں جس کا تنا ہو اور نجم ان جڑی بوٹیوں کو کہتے ہیں جن کا تنا نہ ہو …

Read More »

’’اے اللہ ! مجھے اپنی آزمائش سے محفوظ رکھ‘‘

’’اے اللہ ! مجھے اپنی آزمائش سے محفوظ رکھ‘‘

عَنْ أَبِي أَيُّوْبَ رضي اللہ عنه قَالَ : مَا صَلَّيْتُ خَلْفَ نَبِّيِکُمْ صلي اللہ عليه وآله وسلم إِلاَّ سَمِعْتُهٗ حِيْنَ يَنْصَرِفُ يَقُوْلُ : اللّٰهُمَّ اغْفِرْلِي خَطَايَايَ وَذُنُوْبِي کُلَّهَا، اللّٰهُمَّ وَأَنْعِشْنِي وَاجْبُرْنِي وَاهْدِنِي لِصَالِحِ الْأَعْمَالِ وَالْأَخْلاَقِ، إِنَّهُ لَا يَهْدِي لِصَالِحِهَا، وَلَا يَصْرِفُ سَيِئَهَا إِلاَّ أَنْتَ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي مُعَاجِمِهِ الثَلَاثَةِ وَالْحَاکِمُ. …

Read More »

حضرت بندہ نواز گیسودراز قدس سرہٗ کی تعلیمات

حضرت بندہ نواز گیسودراز قدس سرہٗ  کی تعلیمات

شخصیت کی تعمیر اور تہذیب اخلاق ، ضبط نفس اور ضبط اوقات کے بغیر ممکن نہیں ۔ اس راہ میں صوفیاء کرام سے بڑھ کر کوئی گروہ صد فیصد کامیاب نہیں ہوسکا ۔ صوفیاء کرام کی ذواتِ قدسیہ کو ہم خوارق عادات اور کرامات کے تناظر میں دیکھنے اور سننے …

Read More »

قرآن سرچشمۂ ہدایت

قرآن سرچشمۂ ہدایت

محمد حسین قریشی نظامی خالق کائنات اﷲ سبحانہ و تعالیٰ اپنے بندوں کی ہدایت و رہنمائی اور حقیقی فلاح و کامرانی کے لئے انبیاء کرام و رسلین عظام علیہم السلام کو اس خاکدانِ گیتی میں وقتاً فوقتاً مبعوث کرکے ان پر آسمانی صحائف و کتب نازل فرماتا رہا تاآنکہ یہ …

Read More »

قربانی کے دن خون بہانے سے زیادہ پسندیدہ کوئی کام نہیں

قربانی کے دن خون بہانے سے زیادہ پسندیدہ کوئی کام نہیں

مفتی عبدالقیوم ہزاروی ’’قربانی‘‘ عربی زبان کے لفظ ’’قُرب‘‘ سے ہے، جس کا مطلب ’’کسی شے کے نزدیک ہونا‘‘ ہے۔ ’’قُرب‘‘، دوری کا متضاد ہے۔ ’قربان‘ ’قرب‘ سے مبالغے کا صیغہ ہے۔ امام راغب اصفحانی قربانی کا معنیٰ بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں:قربانی وہ چیز جس کے ذریعے اللہ کا …

Read More »

ایام ِقربانی میں جانور ذبح کرنا لازم

ایام ِقربانی میں جانور ذبح کرنا لازم

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میںکہ اگر کوئی شخص قربانی نہ دے اور اس کی قیمت فقراء اور مساکین پر تقسیم کرنا چاہے تو درست ہے یا نہیں ؟ جواب: ایام ِقربانی میں جانور ذبح کرنا لازم ہے ۔ قیمت دینے سے واجب قربانی ادا نہیں ہوتی ۔ …

Read More »

قرآن

قرآن

(نیز) اسے قرآن کا بیان سکھایا۔ سورج اور چاند حساب کے پابند ہیں۔ (سورۂ رحمٰن ۔۴۔۵)   قرآن بھی اللہ تعالیٰ نے اتارا ہے اور اس کا بیان بھی اسی نے سکھایاہے۔ اب جو شخص آیات قرانیہ کو وہ معانی پہناتا ہے جو سنت نبوی کے خلاف ہیں تو وہ صرف سنت …

Read More »

احترامِ اہلبیت اطہار

احترامِ اہلبیت اطہار

حضرت عقبیٰ بن حارث روایت کرتے ہیں کہ:’’میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا کہ سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ گلی میں جارہے ہیں اور سیدنا امام حسن علیہ السلام کو اپنے کندھوں پر اُٹھا رکھا ہے اور کہہ رہے ہیںکہ مجھے اپنے باپ کی قسم! حسن، مصطفی صلیٰ …

Read More »

صحابہ کرام کے مختلف فیصلہ جات اُمت کے لئے تاقیامت مشعلِ راہ

صحابہ کرام کے  مختلف فیصلہ جات  اُمت کے لئے تاقیامت مشعلِ راہ

ایمان مجمل اور ایمان مفصل کے مطابق اﷲ تعالیٰ ، ملائکہ ، آسمانی صحائف ، پیغمبران کرام ، آخرت ، قضاء و قدر اور بعث بعد الموت ہی ایمانیات میں داخل ہیں ۔اس میں صحابہ کرام کا ذکر نہیں تاہم قرآن مجید کی متعدد آیات صحابہ کرام کی عظمت و …

Read More »

تہجد کے وضو سے فجر کی نماز پڑھنا

تہجد کے وضو سے فجر کی نماز پڑھنا

سوال : جو وضو تہجد کی نماز کے لئے کیا جاتا ہے اس سے کیا فجر کی نماز ادا کی جاسکتی ہے یا علحدہ وضو کرنے کی ضرورت ہے ۔اس طرح نماز جنازہ کے لئے جو وضو کیا جاتاہے اس سے فرض نماز ادا کی جاسکتی ہے یا نہیں ؟ …

Read More »

مو ت تجد یدِ مذاقِ زندگی کا نام ہے

مو ت تجد یدِ مذاقِ زندگی کا نام ہے

آہ ! حضرت اعظم المشائخ علیہ الرحمہ ابوزہیرسیدزبیرھاشمی نظامی صدر کل ہند جمعیت المشائخ حضرت علامہ قاضی سید شاہ اعظم علی صوفی قادری علیہ الرحمہ کا شمار ریاست تلنگانہ کی ممتاز شخصیات میں ہوتا ہے۔ آپ جامع الکمالات شخصیت کی متحمل رہے۔ آپ کے اندر بے انتہاء خصوصیات مضمر رہے۔ مفسر …

Read More »

میت کے حقوق اور اُن کی ادائیگی

میت کے حقوق اور اُن کی ادائیگی

حافظ محمد زاہد حضرت ابو موسیٰ اشعریؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب کسی انسان کا بیٹا فوت ہوجاتا ہے تو اللہ تعالیٰ فرشتوں سے کہتے ہیں:تم نے میرے بندے کے بیٹے کی روح قبض کرلی؟فرشتے کہتے ہیں:ہاں۔اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:کیا اُس کے …

Read More »

رشتوں میں خلوص ، محبت باقی نہیں رہی

رشتوں میں خلوص ، محبت باقی نہیں رہی

سید شمس الدین مغربی اللہ نے حضرت آدم علیہ السلام اور حوا علیھما السلام کے ذریعہ ایک رشتےکی شروعات کیا ۔ پھر اللہ تعالیٰ نے رشتہ داروں کے کیا حقوق ہے بتلائے ۔ بیوی کاشوہر کے ساتھ ، ماں باپ کا اولاد کے ساتھ ، بھائی اور بہنوں کا ایک …

Read More »

عبادت صرف اللہ ہی کی کیجائے

عبادت صرف اللہ ہی کی کیجائے

اللہ اپنی عبادت کے طریقہ کو بتلانے کیلئے انسانوں ہی میں سے اپنے پیغمبر کو منتخب فرماکر اُن کی جانب اپنے احکام نازل فرماتا ہے اور پیغمبر اپنے قول وعمل سے اللہ کی عبادت کے متعلق لوگوں کی رہنمائی کرتا ہے۔ انبیاء کرام کا حضرت آدم علیہ السلام سے جاری …

Read More »

ملک کے حالات کیسے بدلیں گے؟ مولانا سید شعیب حسینی ندوی صاحب

ملک کے حالات کیسے بدلیں گے؟ مولانا سید شعیب حسینی ندوی صاحب مولانا نے ایک بیان میں بھارت کے موجودہ حالات کے بارے میں کہا کہ۔ اگر بھارت میں ہم نبی کریم ﷺ کی زندگی ، آپ کی دعوت اور آپ کا صحیح پیغام کو پورے ملک کے سامنے رکھا …

Read More »

ماں کی اچھی تربیت کا اولاد پر کیا اثر ہوتا ہے؟ : مولانا ابوطالب رحمانی پرانا مگر اہم بیان

ماں کی اچھی تربیت کا اولاد پر کیا اثر ہوتا ہے؟ : مولانا ابوطالب رحمانی پرانا مگر اہم بیان ماں کا اپنے اولاد کے ساتھ کیا رشتہ ہوتا ہے یہ ساری دنیا جانتی ہے۔ ماں اپنے اولاد کی جیسی تربیت کرے گی اسی کے مطابق اولاد کے مستقبل پر اسکا …

Read More »

قرآن

قرآن

(اپنے حبیب کو) سکھایا ہے قرآن ۔ (سورۂ رحمٰن ۔۲)  اپنے بےشمار انعامات میں سے سب سے پہلے تعلیم قرآن کا ذکر کیا۔ کیونکہ یہی وہ آفتاب ہے کہ جب مطلع حیات پر طلوع ہوتا ہے تو زندگی کی شبِ دَیجور ، صبح سعادت سے آشنا ہوتی ہے ۔ انسان جب …

Read More »

’’میں اُس کے ساتھ حالت جنگ میں ہوں‘‘

’’میں اُس کے ساتھ حالت جنگ میں ہوں‘‘

عَنْ زَيْدٍ بْنِ أَرْقَمَ رضی اللہ عنہ أَنَّ رَسُوْلَ ﷲِ صلي اللہ عليه وآله وسلم قَالَ : لِعَلِيٍّ وَفَاطِمَةَ وَالْحَسَنِ وَالْحُسَيْنِث : أَنَا حَرْبٌ لِمَنْ حَارَبْتُمْ، وَسِلْمٌ لِمَنْ سَالَمْتُمْ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَه. ’’حضرت زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ …

Read More »
TOPPOPULARRECENT