سیاسیات

دہلی کانگریس:ارویندر سنگھ لولی بنے نئے صدر

نئی دہلی: لوک سبھا انتخابات سے پہلے کانگریس نے جمعرات کو دہلی کانگریس میں تبدیلیاں کیں۔کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے ارویندر سنگھ لولی کو دہلی کا صدر مقرر کیا ہے۔