جب بھاجپا والے ووٹ مانگنے آئیں تو یاد رکھنا…’: اترپردیش میں استاد امیدواروں پر لاٹھی چارج پر بولے راہل گاندھی
لکھنؤ میں احتجاج کرنے والے لوگوں پر پولس کی طرف سے لاٹھی چارج کا معاملہ زور پکڑتا جا رہا ہے۔ لاٹھی چارج کے واقعہ پر کانگریس رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی