اترپردیش انتخابات: ایس پی رہنما اکھلیش یادو نے دوسری پارٹی سے اتحاد کرکے بڑھائی اپنی طاقت ، حصہ داری کا کیا وعدہ
لکھنؤ: سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو نے کل لکھنؤ میں ایک اور پسماندہ ذات کی پارٹی، جنتا پارٹی (سوشلسٹ) کے ساتھ اتحاد میں ایک بڑی ریلی کا اہتمام