سیاسیات

مہاراشٹرا کے وزیر پر کرپشن کا الزام

ممبئی : مہاراشٹرا کے وزیرٹرانسپورٹ انیل پرب اور 6 آفیسرس پر کرپشن کے الزامات عائد کئے گئے ہیں۔ پولیس نے الزامات کی تحقیقات کیلئے 3 رکنی پینل تشکیل دیا ہے۔

مضبوط صحافت سے جمہوریت مضبوط ہوگی :گہلوٹ

جئے پور: چیف منسٹر راجستھان اشوک گہلوٹ نے منصفانہ صحافت کو جمہوریت کی ضرورت بتاتے ہوئے کہا ہیکہ جتنی مضبوط صحافت ہوگی، اتنی ہی مضبوط جمہوریت ہوگی۔ گہلوٹ نے سوشل