اداکار پرکاش راج کا سیاست میں داخلہ ، آزاد امیدوارکی حیثیت سے لوک سبھا انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان
حیدرآباد : ان دنوں سیاست میں فلم اداکار بھی دلچسپی دکھارہے ہیں۔ فلم اسٹار چرنجیوی ، ٹالی ووڈ میگااسٹار رجنی کانت اور کمل ہاسن نے بھی فلموں کی دنیا سے