کھیل کی خبریں

ہمیں یہ میڈلس نہیں چاہئے :ریسلرس

نئی دہلی ۔ بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف احتجاج کرنے والی خواتین پہلوانوں نے اپنے میڈلس دریائے گنگا میں بہانے کا اعلان کیا

دھونی امپکٹ پلیئر نہیں بنیں گے :سہواگ

نئی دہلی۔ ہندوستانی کرکٹ ٹیم کیسابق اوپنر وریندر سہواگ نے ایم ایس دھونی کے ممکنہ مستقبل پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ چینائیسوپرکنگز (سی ایس کے) کے کپتان یا

آئی پی ایل فائنل آج کھیلا جائے گا

احمد آباد: چنائی سوپر کنگس اور گجرات ٹائٹنز کے درمیان آئی پی ایل 2023 کا فائنل اتوار کو احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلا جانا تھا لیکن مسلسل

سندھوکو شکست ، پرنائے فائنل میں داخل

کوالالمپور۔ ہندوستانی شٹلر ایچ ایس پرنائے ہفتہ کو ملائیشیا ماسٹرزکے سیمی فائنل میں اپنے حریف کرسچن ایڈیناٹا کے ریٹائر ہرٹ ہونے کے بعد فائنل میں جگہ بنالی ہے لیکن دوسری

کوالیفائر 2 میں ممبئی ناکام

احمدآباد: آئی پی ایل کوالیفائر 2 میں آج شبمن گل کے دھماکو 129 رنز (60 گیندیں) نے ممبئی انڈینس کو ڈھیر کردیا۔ گجرات ٹائٹنز کے 233/3 پر ممبئی ٹیم 171

مدھوال تمام تر تعریف کے مستحق :عرفان پٹھان

نئی دہلی۔ہندوستانی سابق کرکٹر عرفان پٹھان نے ممبئی انڈینز کیفاسٹ بولر آکاش مدھوال کواہم مقابلے میں اس طرح کا شاندار مظاہرہ کرنے پر خوب سراہا اور کہا کہ انہوں نے

میں نڈال کے لیے خوش ہوں: فیڈرر

نئی دہلی۔ راجر فیڈرر نے کہا کہ وہ اس سال کے فرنچ اوپن میں رافیل نڈال کو کھیلتے ہوئے نہیں دیکھیں گے، اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ کلے

جب دھونی روپڑے

چینائی ۔ ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی ٹیم چینائی سوپر کنگزکے کپتان ایم ایس دھونی کو دنیائے کرکٹ کیپٹن کْول‘ کے