سی آر پی ایف کیمپ حملہ:12 سال کی جدو جہد کے بعد تین مسلم نوجوان باعزت بری، جمعیۃ علماء ہند کی جانب سے فیصلہ کا خیر مقدم
نئی دہلی: اترپردیش کے رام پور شہر میں واقع سی آر پی ایف کیمپ پر ہوئے حملوں میں بارہ سال کے بعد مقدمہ ختم ہوا۔ عدالت نے ناکافی ثبوت و