Top Stories

آخر کیا وجہ ہے کہ دہلی میں کانگریس مسلم امیدوار کو میدان میں نہیں اتارتی ؟ کانگریس حکمت عملی سے کام نہ کرنے کی وجہ سے بی جے پی کو فائدہ : سیاسی ماہرین 

نئی دہلی : کانگریس پارٹی دہلی سے انتخابی میدان میں مسلم نمائندوں کو نہیں اتارتی ہے۔جس سے مسلم طبقہ میں ماویوسی پائی جاتی ہے ۔ کانگریس کے سابق رکن اسمبلی