طلاق ثلاثہ بل پارلیمنٹ میں پاس ہوتا ہے تو مسلم پرسنل لاء بورڈ اس کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرے گا : ظفر یاب جیلانی
دیوبند : طلاق ثلاثہ سے متعلق بل پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس میں منظور نہ ہونے کی وجہ سے دوبارہ لائے جانے والے متعلقہ آرڈیننس کو صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند