ایران کے دوسرے ممالک پر دہشت گردی کے الزامات حیران کن ہیں ، ایران خود دہشت گردی کو فروغ دے رہا ہے : سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر
اسلام آباد: سعودی عرب کا کہنا ہے کہ ایران کی جانب سے دوسرے ممالک پر دہشت گردی کا الزام عائد کرنا حیران کن ہے ۔ سعودی عرب مملکت وزیر برائے