Top Stories

دینی مدارس کی ہر قیمت پر حفاظت کی جائے گی، یوگی سرکار کے ذریعے غیر سرکاری مدارس کے سروے کے تناظر میں جمعیۃ علماء ہند کا تحفظِ مدارس اجلاس

نئی دہلی:کل جمعیۃ علماء ہند کے صدر دفتر نئی دہلی میں’ تحفظِ مدارس‘ کے عنوان سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں دارالعلوم دیوبند ، ندوۃ العلما لکھنو،مظاہر علوم