کرونا بحران: وزیر اعظم نریندر مودی نے مرکزی وزراء کو کی ہدایت، کہا ‘اپنے علاقے کے لوگوں سے رابطے میں رہیں اور مدد کریں
کوویڈ 19 بحران کے درمیان وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کے روز مرکزی وزرا سے کہا کہ وہ اپنے علاقوں کے لوگوں سے رابطے میں رہیں، ان کی مدد