دنیا

چین میں کورونا ہلاکتیں 10ہوگئیں

بیجنگ : چین کے سب سے بڑے شہر شنگھائی میں کورونا وائرس کی وبا کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 10ہوگئی۔ اس سے قبل پیر کے روز 3افراد ہلاک ہوئے تھے۔

اسرائیلی فوج کی نہتی لڑکی پرفائرنگ

یروشلم : اسرائیلی فوج نے قبلہ اول کی بے حرمتی پر احتجاج کرنے والی 17سالہ لڑکی جو فائرنگ کرکے شہید کردیا۔ فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق مغربی کنارے میں صہیونی