دنیا

بیت المقدس میں یہودی آبادی کا نیا منصوبہ

یروشلم : اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس میں آباد کاروں کے لیے ہزاروں مکانات کی تعمیر کے لیے ایک نئے آباد کاری منصوبے کے لیے پیش رفت شروع کردی۔