دنیا

برفانی تودے گرنے سے دو جرمن سیاح ہلاک

اوسلا، 21 فروری (سیاست ڈاٹ کام) ناروے کے اسپٹسبرگن جزیرے پر برفانی تودے گرنے کے سبب جرمنی کے دو سیاح ہلاک ہوگئے۔ ناروے کے علاقائی افسران نے یہ اطلاع دی۔