دنیا

داعش کو لندن برج حملہ کی ذمہ داریقبول

لندن ،یکم دسمبر (سیاست ڈاٹ کام) بین الاقوامی انتہاپسند تنظیم داعش نے لندن حملہ کی ذمہ داری لیتے ہوئے کہاہے کہ اس کے ایک لڑاکہ نے اس حملہ کوانجام دیاہے