دنیا

افغانستان میں فضائی حملے 9طالبان ہلاک

غزنی، 18 جون (سیاست ڈاٹ کام) افغانستان کے مشرقی صوبہ غزنی میں ائر فورس کے فضائی حملے میں ایک مقامی طالبان کمانڈر سمیت کم سے کم 9 طالبان ہلاک ہوگئے